گالری تصاویر
پیوندهای مهم
  • پورتال امام خمینی
  • دفتر مقام معظم رهبری
  • ریاست جمهوری
  • معاونت امور مجلس
  • نقشه جامع علمی کشور
  • Ministry of Science, Research and Technology
  • صندوق احیا و بهره برداری از بناهای تاریخی و فرهنگی کشور
خبرها


economic
ایران اور پاکستان کا تجارتی روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و صنعت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایک ملاقات میں دوطرفہ تجارتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
 15:39 - 6/12/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
سیاسیات
ایران اور پاکستان کے مابین سیاسی ڈائیلاگ کا دسواں دور
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے دسویں دور کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے.
 09:01 - 4/12/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
سیاسیات
عراقچی کا دورہ پاکستان
اسلام آباد، نائب ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیر خارجہ اور سیکریٹری خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں کیں
 08:58 - 4/12/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
Scientific
پاکستان میں فکر اقبال اور مسلم معاشرے کی تعمیرنو پر سمینار کا انعقاد
اسلام آباد، اس عالمی سمینار میں پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنردوست، ایرانی جامعہ پیام نور کے سربراہ کے علاوہ پاکستان کی نمل یونیورسٹی کے حکام اور طلباء شریک ہوئے
 09:17 - 30/11/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
سیاسیات
ایران کی پاکستان میں بم دھماکے، چینی قونصلیٹ پر حملے کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملے اور ملک کے شمال مغربی علاقے میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
 09:41 - 26/11/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>

2 3 4 اگلا صفحہ >>





اداره کل ارزیابی و نظارت
سامانه تایید اسناد کنسولی
برای تایید کلیه اسناد کنسولی و دانشجویی اعم از وکالتنامه ، گواهی امضا، تایید مدارک دانشجویی و پزشکی امکان پذیر است
سامانه روادید الکترونیکی
امکان دریافت روادید الکترونیک به صورت برخط در این سامانه تعبیه شده است
سامانه امور کنسولی و ایرانیان
در این سامانه کلیه فرم های کنسولی و قوانین مربوطه درج گردیده است
کليه حقوق اين سايت متعلق است به وزارت امور خارجه جمهوري اسلامي ايران